the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بیدر۔16؍جون۔(اعتمادنیوز)۔
ریاست کے محکمہ تعلیم نے میڈیکل و ڈینٹل میں یو جی (گریجویشن ) میں سی ای ٹی کے تحت دستیاب نشستوں کااعلان کردیا ہے۔ ریاست کے37میڈیکل کالجوں میں اس سال سی ی ٹی کے ذریعے کُل5,345نشستیں دستیاب ہوں گی۔ ان میں سے1,750نشستیں ہیں ۔قریب 850نشستیں ڈیمڈ یونیورسٹیوں کے کوٹے میں ہے۔ ریاستی محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ اس سال رائچور ‘کوپل‘ اور کلبرگی میں شروع کئے گئے ایک ایک میڈیکل کالجوں کی وجہ سے نشستوں کی تعداد 400تک اِضافہ ہوا ہے ۔ اس کا



سیدھا فائدہ طلباء کو پہنچے گا۔ بنگلور میڈیکل کالج‘ویدھی انسٹی ٹیو آف میڈیکل سنڈسس‘ کستوربا میڈیکل کالج ‘ منی پال اور کستور با میڈیکل کالج منگلورمیں سب سے زیادہ 250نشستیں ہیں جبکہ 245نشستوں کے ساتھ جے جے ایم میڈیکل کالج‘ داونگیرے دوسرے مقام پر ہے۔ ڈینٹل فیکلٹی کی بار کریں تو 38کالجس میں دستیاب نشستوں کی کُل تعداد 2,610ہے۔اس میں سے 110نشستیں ہی سرکاری ڈینٹل کالجوں دستیاب ہیں110میں سے 60نشستیں سرکاری ڈینٹل کالج بنگلور اور 50نشستوں سرکاری ڈینٹل کالجوں بلاری کے پا س ہیں۔ جبکہ پرائیویٹ ڈینٹل کالجوں کے اکاؤنٹ میں 1520اور اقلیتی ڈینٹل کالجوں میں980نشستیں دستیاب ہیں ۔***
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.